اردو میں اسلامی اقتباساتIslamic Quotes in Urdu 

 پوری دنیا کے مسلمانوں میں بہت مقبول ہیں۔ یہ اقتباسات ہمیں زندگی کے بارے میں سمت فراہم کرتے ہیں، اور یہ ہماری روزمرہ کی زندگی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اس سیکشن میں، میں آپ کے ساتھ اردو میں خوبصورت اسلامی اقتباسات کا بہترین مجموعہ شیئر کروں گا۔ یہ اردو اقتباسات آپ کو آپ کی زندگی اور اسلام کے خوبصورت مذہب کے بارے میں متاثر کریں گے۔ اسلام امن، محبت اور انسانیت کا مذہب ہے۔  یہ اسلامی اقتباسات آپ کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ استوار کرنے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بے پناہ محبت کرنے میں مدد کریں گے۔ آپ انہیں بہت سے اسلامی تہواروں جیسے عید، مقدس دنوں اور جمعہ مبارک کی خواہشات پر استعمال کر سکتے ہیں۔

Islamic Quotes in Urdu

اللہ تعالٰی آپ کے جسموں اور آپ کی صورتوں نہیں دیکھتا ہے
وہ تو آپ کی دلون کی طرف دیکھتا ہے

یہ جو تمھارا نفس ہے تم آگر اس کو خیر میں مصروف نہیں
کر لیتے تو ، یہ تمہیں شر میں مصروف کر لے گا۔

کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہے آسان ہے جتنا سمندر میں
پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہی جانتا کہ
وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے

صابر ایک ایسی سواری ہےجو اپنے سوار کو
کبھی گرنے نہی دیتی,
نہ کسی کے قدموں میں , نہ کسی کے نظروں میں


اچھے لوگو کا تمہاری زندگی میں آنا,
تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سمبھال کے رکھنا تمہارا ہنر

جس سے اس کے والدین راضی نہیں
اس سے الله تعالیٰ بھی راضی نہیں۔


توبہ کا خیال خوش بختی کے علامت ہے,
کیوں کہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے
وہ بدقسمت ہے


جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس
کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے

لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک,
بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے

 

علم اپنے رب کو سمجھنے کا نام ہے
باقی سب تو رزق کمانے کا فن ہے

سکون قلب کی تلاش کا اخری مقام ،
ذکر الٰہی ہے

اس باپ کا سامنے اکڑ کے مت چلو ،
جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا۔

اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نیشانی یہ ہے کہ
انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں


ہ نہ سوچو کہ الله تعالیٰ تمہاری دعا قبول نہیں کرتا
یہ شکر کرو کہ تمھارے گناہوں کے سزا فورا” نہی دیتا

تم جنّت نہ مانگو بلکہ,

تم دنیا میں ایسے کام کرو کہ ‘ جنّت ‘ تم کو مانگے

 

جو الله کے دیے گئے رزق کو کافی سمجھے

وہ زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہی ہوتا

غموں کی رہ پر بڑے سکون سے چلو کیوں کہ

یہ الله کے قریب کر دیتی ہے

 


Post a Comment

Please do not enter any spam link in the comment box

Previous Post Next Post