میر تقی میر آگرہ میں پیدا ہوئے میر
کی عمر جب 11 برس کی تھی ان کے والد کا انتقال ہوگیا۔میر کے منہ بولے چچا امان
اللہ حسن سے میر بہت مانوس تھے وہ پہلے ہی وفات پا گئے تھے جس کا میر کو بہت صدمہ
تھا باپ اور چچا کی موت نے میر کے ذہن پر گہرا اثر ڈالا۔ جو ان کی شاعری میں نظر
آتا ہے۔والد کی وفات کے بعد ان کے سوتیلے بھائی محمد حسن نے ان کے سر پر شفقت کا
ہاتھ نہ رکھا وہ تقریباً 14 سال کی عمر میں دہلی آ گئے دہلی میں صمصام الدولہ ان
کے والد کے عقیدت مندوں میں سے تھے صمصام الدولہ قتل وغارت میں مارے گئے ذریعہ
معاش نا ہونے کی وجہ سے میر کو اگرہ واپس جانا پڑا لیکن اس بار آگرہ ان کے لیے
پہلے سے بھی بڑا عذاب بن گیا کہا جاتا ہے کہ وہاں ان کو اپنی ایک عزیزہ سے عشق ہو
گیا جسے ان کے گھر والوں نے پسند نہیں کیا اور ان کو آگرہ چھوڑنا پڑا وہ پھر دہلی
آ گئے اور اپنے سوتیلے بھائی کے ماموں اپنے وقت کے جیا عالم ان کے پاس ٹھرے ۔نقاط
المشاعرہ میں میر تقی میر نے ان کو اپنا استاد کہا ہے لیکن ذکر میر میں میر جعفری،
علی عظیم آبادی اور امراح کے سعادت علی خان کو اپنا استاد بتایا ہے میر کے مطابق
خان آرزو کا سلوک ان کے ساتھ اچھا نہیں تھا وہ اس کے لیے اپنے سوتیلے بھائی کو زمہ
دار ٹھہراتے ہیں وہ ان کے سلوک سے بہت دلبرداشتہ تھےممکن ہے کہ آگرہ میں میر کے
عشق بازی نے ان کی آرزؤں کی نظر سے گرا دیا تھا اپنے اس عشق کا تذکرہ میر نے اپنے
مصنوعی خواب و خیال میں کیا ہے۔میر نے زندگی کے ان تلخ تجربات کا گہرا اثر لیا اور
ان پر جنوں کی کیفیت جاری ہو گئی کچھ عرصہ بعد دوا علاج سے جنوں کی شدت تو کم ہو
گئی مگر ان تجربات کا ان کے دماغ پر دیرپا اثر رہا میر تقی میر نے خان آرزو کے در
کو خیر آباد کہنے کے بعد رعایت خان کی محاسبت اختیار کی اور ان کے بعد جاوید خان
خواجہ سرا کی سرکار سے متعلق ہوئے اسد یار کی خان بخشی کی فوج نے میر کا حال بتا
کر گھوڑے اور تکلف نوکری سے معافی دلا دی مطلب یہ کہ وہ برائے نام سپاہی تھے کام
کچھ نا کرتے تھے اس عرصہ میں جاوید خان کو قتل کرا دیا گیا اور میر پھر بیکار ہو
گئے اس کے بعد کچھ عرصہ راجہ جنگل اور راجہ ناگرمل سے وابستہ رہے راجہ ناگرمل کے
ساتھ میر نے بہت سے مقامات اور معرکے دیکھے ان کے حالات بگڑنے کا بعد وہ کچھ عرصہ
گوشہء نشین رہے جب ناگر شاہ اور احمد شاہ کی خون ریزیوں دہلی کو اجاڑ دیا
اور لکھنؤ آ باد ہوا تو نواب آصف دولہ انہیں لکھنؤ بلا لیا میر تقی میر لکھنؤ کو
برا بھلا کہنے کے با وجود وہیں رہے اور وہی تقریباً 90 سال کی عمر میں ان کا
انتقال ہوا۔میر نے بھرپور ہنگامہ خیز زندگی گزاری سکون اور راحت کا کوئی طویل عرصہ
ان کے نصیب نہیں ہوا میر نے اردو کے 6 دیوان مرتب کیے جن میں غزلیں اور رباعیاں
وغیرہ شامل ہیں میر کی نازک مزاجی اور بددماغی کے قصے محمد حسین نے حسب عادت
چٹخارے لے کے کر بیان کیے ہیں اس میں شک نہیں کہ ابتدائی عمر کے صدمات
کا کچھ نہ کچھ اثر میر پر بعد میں بھی باقی رہا جس کا ثبوت ان کی شاعری اور تزکرہ
دونوں میں ملتا ہے میر کے الفاظ میں لطیف جذبات کا رسیلہ پن ان کے شعروں میں پیکر
تراشی اور خیال انگیزی بھی کمال کو پہنچی ہوتی ہے انہوں نے خوبصورت فارسی تراکیب
اردو میں تخیل کیے میر کو شعر میں موتی پیدا کرنے کا ایک خاص تجربہ حاصل ہے ان کے
شعروں میں ہر لفظ موتی کی طرح جڑا ہوتا ہے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
pata pata butta butta haal
hamara jane hai
jane nah jane Gul hi nah jane
baagh to sara jane hai
اب تو جاتے ہیں بت کدے
سے میرؔ
پھر ملیں گے اگر خدا
لایا
ab to jatay hain buut kadde se
mir
phir milein ge agar kkhuda laya
نازکی اس کے لب کی کیا
کہئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی
ہے
naazukee is ke lab ki kya kahiye
pankhari ik ghulaab ki si hai
گتھے ابتدائے عشق میں
ہم
اب جو ہیں خاک انتہا
ہے یہ
gatthy ibtidaye ishhq mein hum
ab jo hain khaak intahaa hai yeh
عشق اک میرؔ بھاری پتھر
ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے
اٹھتا ہے
ishhq ik mir bhaari pathar hai
kab yeh tujh naatvaan se uthta
hai
دکھائی دیئے یوں کہ
بے خود کیا
ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے
dikhayi diye yun ke be khud kya
hamein aap se bhi judda kar
chalay
میرؔ ہم مل کے بہت خوش
ہوئے تم سے پیارے
اس خرابے میں مری جان
تم آباد رہو
mir hum mil ke bohat khush hue
tum se pyare
is kharabay mein meri jaan tum
abad raho
لے سانس بھی آہستہ کہ
نازک ہے بہت کام
آفاق کی اس کارگہ شیشہ
گری کا
le saans bhi aahista ke naazuk
hai bohat kaam
Afaq ki is kara-geh sheesha giri
ka
ہوگا کسی دیوار کے سائے
میں پڑا میرؔ
کیا ربط محبت سے اس
آرام طلب کو
hoga kisi deewar ke saaye mein
para mir
kya rabt mohabbat se is aaraam
talabb ko
میرؔ عمداً بھی کوئی
مرتا ہ
جان ہے تو جہان ہے پیارے
mir amdann bhi koi mrta hai
jaan hai to Jahan hai pyare
بے وفائی پہ تیری جی
ہے فدا
قہر ہوتا جو باوفا ہوتا
be wafai pay teri jee hai fida
qehar hota jo bawafa hota
روتے پھرتے ہیں ساری
ساری رات
اب یہی روزگار ہے اپنا
rotay phirtay hain saari saari
raat
ab yahi rozgaar hai apna
ہمارے آگے ترا جب کسو
نے نام لیا
دل ستم زدہ کو ہم نے
تھام تھام لیا
hamaray agay tra jab kaso ne
naam liya
dil sitam zada ko hum ne thaam
thaam liya
ناحق ہم مجبوروں پر
یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں
ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
na-haq hum mjboron par yeh
tohmat hai mukhtari ki
chahtay hain so aap karen hain
hum ko abs
badnaam kya
دکھائی دیئے یوں کہ
بے خود کیا
ہمیں آپ سے بھی جدا
کر چلے
dikhayi diye yun ke be khud kya
hamein aap se bhi judda kar
chalay
کیا کہوں تم سے میں
کہ کیا ہے عشق
جان کا روگ ہے بلا ہے
عشق
kya kahoon tum se mein ke kya
hai ishhq
jaan ka rog hai bulaa hai ishhq
بے خودی لے گئی کہاں
ہم کو
دیر سے انتظار ہے اپنا
be khudi le gayi kahan hum ko
der se intzaar hai apna
کیا کہیں کچھ کہا نہیں
جاتا
اب تو چپ بھی رہا نہیں جاتا
kya kahin kuch kaha nahi jata
ab to chup bhi raha nahi jata
وصل میں رنگ اڑ گیا
میرا
کیا جدائی کو منہ دکھاؤں
گا
wasal mein rang urr gaya mera
kya judai ko mun dukhao ga
شرط سلیقہ ہے ہر اک
امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر
چاہئے
shart saleeqa hai har ik amar
mein
aib bhi karne ko hunar chahiye
یہی جانا کہ کچھ نہ
جانا ہائے
سو بھی اک عمر میں ہوا
معلوم
yahi jana ke kuch nah jana haae
so bhi ik Umar mein sun-hwa
maloom
جب کہ پہلو سے یار اٹھتا
ہے
درد بے اختیار اٹھتا
ہے
jab ke pehlu se yaar uthta hai
dard be ikhtiyar uthta hai
جن جن کو تھا یہ عشق
کا آزار مر گئے
اکثر ہمارے ساتھ کے
بیمار مر گئے
jin jin ko tha yeh ishhq ka
azaar mar gaye
aksar hamaray sath ke bemaar mar
gaye
سخت کافر تھاجن نے پہلے
میرؔ
مذہب عشق اختیار کیا
sakht kafir thajn ne pehlay mir
mazhab ishhq ikhtiyar kya
میرؔ ان نیم باز آنکھوں
میں
ساری مستی شراب کی سی
ہے
mir un name baz aankhon mein
saari masti sharaab ki si hai
اب جو اک حسرت جوانی
ہے
عمر رفتہ کی یہ نشانی
ہے
ab jo ik hasrat jawani hai
Umar rafta ki yeh nishani hai
چشم ہو تو آئینہ خانہ
ہے دہر
منہ نظر آتا ہے دیواروں
کے بیچ
chasham ho to aaina khanah hai
deher
mun nazar aata hai dewaron ke
beech
اقرار میں کہاں ہے انکار
کی سی صورت
ہوتا ہے شوق غالب اس
کی نہیں نہیں پر
iqraar mein kahan hai inkaar ki
si soorat
hota hai shoq ghalib is ki nahi
nahi par
میرے رونے کی حقیقت
جس میں تھی
ایک مدت تک وہ کاغذ
نم رہا
mere ronay ki haqeeqat jis mein
thi
aik muddat tak woh kaghaz num
raha
زخم جھیلے داغ بھی کھائے
بہت
دل لگا کر ہم تو پچھتائے
بہت
zakham jhele daagh bhi khaye
bohat
dil
laga kar hum to pachtaye bohat
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box